بپا شا نے رواں سال پیا کے گھر جانے کا ارادہ کر لیا

بالی ووڈ میںرانی مکھرجی کے بعد اب بپا شاباسو نے بھی شادی کا ارادہ کر لیا۔ بپاشا باسو نے اپنی شادی کا اعلان اپنی سالگرہ کے موقع پر کیا ۔ بپاشاباسو کا کہنا ہے کہ میں رواں سال کے آخر میں شادی کر لوں گی ۔ میں زندگی کے نئے برس میں بہت سی کامیابیاں سمیٹنا چاہتی ہوں اسی وجہ سے میں نے بھی کسی کے ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔میرے اگر چہ جان ابراہم سے تعلقات ختم ہوچکے ہیں لیکن میں اپنے جیون ساتھی کے بارےمیں کچھ نہیں بتا ونگی ۔ میں نے گزشتہ برس جان کی صورت میں ایک اچھا دوست کھویا ہے لیکن رانا کی صورت میں نیا دوست پایا ہے ۔ بپا شا کا کہنا تھا کہ زندگی کھونے پانے کا نام ہے ۔ میں ما ضی میں نہیں رہتی اور حال میں زندہ رہنا اچھا لگتا ہے ۔
About these ads

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s