گیلانی صاحب قوم کی قسمت بدل سکیں یا نہ بدل سکیں لیکن خدا نے ان کی، ان کے بچوں اور رشتہ داروں اور دوستوں کی قسمت ضرور بدل دی تھی۔