کراچي ميں کے اي ايس سي ملازمين کي خود سوزي کي کوشش
February 3, 2012 1 Comment
کے اي ايس سي مزدور اتحاد کے تحت کے اي ايس سي کے گذري ميں واقع ہيڈ افس پر برطرف ملازمين سے اظہار يکجہتي کے لئے ہونے والے مظاہرے ميں دو ملازمين نے خود سوزي کي کوشش کي ہے. بڑي تعداد ميں برطرف اور سرپلس پول ميں ڈالے گئے ملازمين سے اظہار يکجہتي کے ليئے مزدور اتحاد کے تحت مجمع موجود تھا جب دو ملازمين نے خود کو آگ لگا لي. اس موقع پر موجود ديگر مظاہرين نے دونوں افراد کو مکمل طور پر جلنے سے بچا ليا اور فوري امداد کے لئے اسپتال روانہ کر ديا.

Allah app sab hifzat form