اسلام آباد میں لاپتہ کیمپ قائم ہونے کے بعد مزید دولاپتہ افراد بازیاب

اسلام آباد میں لاپتہ کیمپ قائم ہونے کے بعد مزیددو لاپتہ افراد بازیاب ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد سے تعلق رکھنے والا عبدالرحمان مقامی تھانہ کے حوالے کر دیا گیا، عبدالرحمان ایک سال پہلے فیصل آباد سے لاپتہ ہوا تھا، عبدالرحمان پر مقامی تھانے غلام محمد آباد میں دو ایف آئی آر درج کر لی گئیں ہیں۔ عبدالرحمان نے ایک، دوسرے نوجوان کے پاس بارود کی نشاندہی کی تھی، بہاول پور سے لاپتہ ہونے والا مولوی افتخار احمد بھی ملتان سے بازیاب ہو گیا ہے۔ مولوی افتخار کے بھائی کلیم اللہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ مولوی افتخار احمد عالمی تحفظ نبوت بہاول پور کا رہنما ہے جو تیس نومبر کو لاپتا ہوا تھا ۔
About these ads

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s