اداکارہ تمنا بیگم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ تمنا بیگم کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ تمنا بیگم کافی عرصے سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھیں اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

تمنا بیگم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر فاروق اعظم مسجد سخی حسن میں ادا کی جائے گی۔ تمنا بیگم نے کئی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز سترکی دہائی میں کیا۔ انہوں نے انیس سو اسی اور نوے کے دہائی میں کئی مقبول ڈراموں اور فلموں میں بھی کام کیا۔

About these ads

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s