اے آروائی ڈیجیٹل پرمزاحیہ ڈرامہ سیریل”ٹوپی ڈرامہ“آج سے

اے آرروائی ڈیجیٹل کی نئی مزاحیہ ڈرامہ سیریل”ٹوپی ڈرامہ“آج سے سے پیش کی جارہی ہے۔اے آروائی ڈیجیٹل کے کامیڈی پلے ہمیشہ سے مشہور رہے ہیں۔اس سلسلے کی ایک کڑی ہے نئی ڈرامہ سیریل”ٹوپی ڈرامہ“جس کے مرکزی کردار میں فیصل قریشی اور اعجاز اسلم ایک بار پھر ناظرین کو اپنے منفرد اندازمیں گدگدانے آرہے ہیں۔

فنکار تو یہ دو ہیں مگر ڈرامے میں نظرآئیں گے مختلف کرداروں میں۔۔دیگر اداکاروں میں شامل ہیں انوشے اشرف، عروسہ صدیقی ، سمیع خان اورجاناں ملک۔ڈارمہ سیریل ”ٹوپی ڈرامہ“ آج سے ہر جمعرات رات آٹھ بج کرپینتیس منٹ پر صرف اے آروائی ڈیجیٹل پرپیش کیا جائے گا۔

About these ads

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s