Tags

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں گراسی گواونڈ پرجلسہ اسلامی انقلاب سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن کاکہناتھا کہ جب تک ہمارے جسم میں خون کا ایک بھی قطرہ موجود ہے نیٹو سپلائی بحال نہیں ہونے دیں گے۔
سید منور حسن کا کہناتھا کہ مجرم یوسف رضاگیلانی اب سابق وزیر اعظم ہیں جنہوں نے عدالت کی توہین کرکے اداروں کے مابین تصادم کو جنم دیا ہے ۔۔۔ان کاکہناتھا کہ ملک پر چوروں اور لٹیروں کا قبضہ ہے جن کے خلاف الیکشن میں لڑائی لڑیں گے۔

About these ads