دپیکا پڈوکون نے رنبیر ، کترینہ کی دوستی ختم کرا دی

دپیکا پڈکون رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی دوستی کے درمیان وجہ تنازع بن گئیں۔دونوں کے درمیان فون پر بھی بول چال بند ہوگئی ۔

بھارتی اخبار نے کترینہ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف یش راج بینر کی فلم کی شوٹنگ کے لیے لندن روانہ ہونی والی تھیں اور انہیں یہ بات کسی صورت پسند نہیں تھی کہ رنبیر صحت افزا مقام دار جلنگ میں فلم برفی کی عکس بندی کے دوران دیپکا کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں۔توقعات پوری نہ ہونے پر کترینہ نے رنبیر کے ساتھ نہ صرف تمام رابطے ختم کرلیےبلکہ انکا فون بھی سننے سے انکار کردیا۔

About these ads

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s