پیپلز پارٹی کے سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جوڈیشل مارشل لاء نافذ ہے چیف جسٹس استعفی دے دیں وہ ملک کی سالمیت کے لئے خطر ہ بن چکے ہیں ۔
اسلام آ باد میں پیپلز پارٹی کے سیکر ٹریٹ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ارسلان افتخار نے کمپنی چیف جسٹس ہاؤس میں بنائی جو غیر قانونی ہے ۔ پارلیمنٹ نے پی سی او ججز کے گناہوں کو دھویا۔ پارلیمنٹ سپریم ہے ارکان پارلیمنٹ اس کے اختیارات بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی بھی عدلیہ سے محاذ آ رائی نہیں چاہتی ہمارے خلاف یک طرفہ فیصلے کئے جاتے ہیں۔ جنرل پاشا نے کہا تھا کہ ہم نے نو سو سے زائد دہشت گرد گرفتار کئے جنہیں عدالتوں نے آ زاد کر دیا ۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ تمام آ زا د ہونے والے دہشتگردوں کو دوبارہ گرفتار کیا جائے ۔

what about cruel democracy and corrupted ministers shameless conditions of govt department pia kesc railway steel mill and now nadra scandal sharam ati nahi tum ko kha gai sara mulk bibi ki lash per qabar ko bhool gai tum jaogai tu akailay hi wahan ya farishton se bhi yehi kaho gai hamai nro ki wajah se istashna hay ore hum ne jamuhriat ke lian bari qurbani di haydoob maro karhin jake ore kisi ki aai mout tumeh ajai