لندن : پاکستانی کھلاڑی وسیم احمد انٹرنیشنل ہاکی سے ریٹائر

پاکستان ہاکی ٹیم کے سب سے تجربہ کار کھلاڑی وسیم احمد نے انٹرنیشنل ہاکی سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا ہے۔ وسیم احمد کا انٹرنیشنل کیریئر 1996ء میں چنئی میں ہونیوالی چیمیپئنز ٹرافی سے شروع ہوا۔ انہوں نے 378 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور ملک کیلئے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے پلیئر بن گئے۔ محمد وسیم نے 4 اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی، لندن اولمپکس میں ساتویں پوزیشن کے میچ کے بعد انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ وسیم احمد 2004ء میں بھی ریٹائرہوئے تھے لیکن فیڈریشن کے اصرار پر ٹیم میں واپس آگئے۔
About these ads

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 5,068 other followers