گلوکار راحت فتح علی خان ہیں پاکستان کی آواز

گلوکار راحت فتح علی خان ہیں پاکستان کی آواز۔۔پاکستانی عوام کے ہیں پسندیدہ ترین گلوکار۔ راحت فتح علی خان ہیں پاکستانیوں کی آواز۔ یہ بات ثابت کردی پاکستان میں ہونے والے گیلپ سروے نے۔

تحقیق میں پوچھا گیا سوال کہ کون ہے آپ کا پسندیدہ میل سنگر۔ زیادہ تر نے دیا جواب فورا سے پیشتر راحت فتح علی خان۔ سروے کے مطابق راحت فتح علی خان کے نام پر سب سے پہلے شہریوں نے ٹک کیا۔ سروے کے جواب کے مطابق پسندیدہ افراد کی لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں عاطف اسلم اور تیسرے پر بھنگڑا پاتے ابرارالحق جبکہ علی ظفر اور جواد احمد چوتھے نمبرپر ہیں۔

About these ads

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s