دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ریڈ زون ایریا سمیت دیگر علاقوں میں موبائل فون سروس پیر کی صبح 11 بجے تک کیلئے معطل کردی گئی ہے، واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ عبدالرحمن نے کچھ دیر قبل اعلان کیا تھا کہ شہر کے حساس مقامات پر چند گھنٹوں کیلئے موبائل فون سروس معطل کی جاسکتی ہےـ
