عید کا چاند نظر آگیا ،بازاروں میں رونق،چاند رات جوبن پر

عید کا چاند نظر آگیا جس کے بعد بازاروں میں چاندنی لوٹ آئی جبکہ چاند چہروں پر رونق ہی رونق ہے جبکہ چاند رات جوبن پر پہنچ گئی ہے اور عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے کسی نے بازار کا رخ کیا ہے تو کوئی درزی کا رخ کر رہا ہے،کسی کو نماز عید کی تیاری کر نی ہے تو کوئی شیر خورما کا بندو بست کر نے میں مصروف ہے۔چاند رات آتے ہی امیر، غریب، بڑے، چھوٹے سب ہی اپنی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے بازاروں میں پہنچ گئیہیں۔ جیب کی تنگی اپنی جگہ لیکن شاپنگ نہیں کی تو عید بیکار ہو جا تی ہے ۔فوڈ اسٹریٹس تو آپ نے دیکھی ہوں گی، اب عید کے موقع پر پیش ہیں اسٹریٹ شاپنگ سینٹرز، جہاں پتھاروں پر دھرے ،،تھیلوں میں پیک کپڑے غریب اور کم آمدنی والوں کیلئے خوشیوں کا سامان کردیتے ہیں۔ایمان کے ساتھ روزے رکھنے والے عید پر ارمان نکالنا چاہتے ہیں،اس لئے تھوڑی تنخواہ اور بڑھتی مہنگائی خریداروں کو فٹ پاتھ پر کھینچ لاتی ہے۔

About these ads

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s