روینہ ٹنڈن کی ایک بار پھر فلمی دنیا میں واپسی

نوے کی دہائی میں بالی ووڈ پر راج کرنے والی ہیروئن روینہ ٹنڈن ایک بار پھر فلمی دنیا میں واپس آ گئی ہیں۔

مہرا، ضدی اور عکس جیسی فلموں میں اداکاری سے شہرت پانے والے روینہ ٹنڈن کو فلم بین کبھی نہیں بھولے۔ بالی ووڈ میں روینہ کی باقاعدہ واپسی فلم “شوبھانہ سیون نائٹس” سے ہو رہی ہے۔ اس فلم میں وہ رومانٹک رول میں دکھائی دیں گی۔ ان کے مقابل روہت رائے نے ہیرو کا کردار کیا ہے۔ شوخ و چنچل انداز سے شہرت پانے والی روینہ کی آخری فلم “بڈھا ہوگا تیرا باپ” تھی جوگزشتہ برس ریلیز ہوئی۔ روینہ ٹنڈن اس سے پہلے 2006 سے 2011 تک فلمی منظرنامے سے غائب رہیں۔ ان کی نئی فلم بیس ستمبر سے شکاگو میں ہونے والے ساؤتھ انڈین فلم فیسٹیول میں دکھائی جا رہی ہے۔

About these ads

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s