اسلام آباد کے سرینا ہوٹل پر چھاپہ فریزرسے سال بھر پرانا گوشت برآمد

ہوٹل پر چھاپہ فریزرسے سال بھر پرانا گوشت برآمدسرینا ہوٹل پر چھاپے کے دوران ایک سال پرانا چکن برآمد۔ صفائی کی صورت بھی ابتر۔ کچن ، بیکری اور اسٹور سیل کر دیا گیا۔
اسلام آباد کے اسسٹنٹ کمشنر وقاص رشید کی سربراہی میں ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اور عملے نے اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل سرینا پر چھاپا مارا تو ہوا ہولناک انکشاف ہوا سرینا ہوٹل کے اسٹور میں جو چکن فریز کرکے رکھا گیا ہے وہ سال بھر پرانا ہے ۔
اسٹنٹ کمشنر اسلام آباد کے مطابق ‏کچن میں زخمی ہاتھوں سے کھانا بنایا جا رہا تھا اور کچن میں کام کرنے والے ملازمین کی ویکسی نیشن بھی نہیں کی گئی تھی ضلعی انتظامیہ نے ہوٹل کے کچن، بیکری اور اسٹور کو سیل کر دیا ہے۔
اس سے پہلے بھی مختلف شہروں سے کتوں ، گدھوں اور مردار جانوروں کا گوشت اور ناقص اشیا لوگوں کی کھلائے جانے کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s