جدید تعلیم میں لیپ ٹاپ مددگار ثابت ہونگے، مریم نواز


مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کا قوم سے وعدہ ہے کہ وہ معیشت کو مضبوط کریں گے اور تعلیم کے شعبے میں بہتری لے کر آئیں گے۔کنیرڈ کالج لاہور میں طالبات کو لیپ ٹاپ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا… Read More جدید تعلیم میں لیپ ٹاپ مددگار ثابت ہونگے، مریم نواز

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان بھی باڈی گارڈ بن گئے


با لی ووڈ کے با ڈی گا رڈ تو سلما ن خا ن ہیں لیکن کترینہ کیف کے با ڈی گا رڈ شا ہ رخ خان بن گئے ہیں ۔ یہ عہدہ شاہ رخ نے اس وقت سنبھا لا جب وہ کترینہ کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ مکمل کر واکر لند ن… Read More سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان بھی باڈی گارڈ بن گئے

مہران بینک اور حبیب بینک تحقیقاتی رپورٹس گم ہوگئیں، اٹارنی جنرل


اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ مہران بنک اور حبیب بنک کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ گم ہو گئی ہے ، چیف جسٹس نے کہا کہ یہ عام معاملہ نہیں ، رپورٹس کا بندوبست کریں ،چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو حکم دیا کہ آئی بی سربراہ سے بات… Read More مہران بینک اور حبیب بینک تحقیقاتی رپورٹس گم ہوگئیں، اٹارنی جنرل

تیزی سے کے گرتے بالوں کا مکمل علاج ممکن ہے۔۔۔۔


سر کے کم اور گرتے بالوں کے بارے میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مرض عورتوں کے مقابلے میں مردوں میں زیادہ اور کم عمر سے شروع ہو جاتا ہے۔ یونی وسٹی آ ف پنسلوانیا کے سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق مردوں کے سر کے وہ حصے جو گنج پن کا شکار… Read More تیزی سے کے گرتے بالوں کا مکمل علاج ممکن ہے۔۔۔۔

کراچی: پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال کا ساتواں روز، ایک اور بچہ جاں بحق


کراچی میں پیرامیڈیکل سٹاف کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں احتجاج اور ہڑتال کے باعث ادارے کے متعدد وارڈز میں کام بند ہے جبکہ ایک اور معصوم جان احتجاج کی نذر ہو گئی اور اپنوں کو سوگوار کرگیا۔ قومی ادارہ برائے اطفال کے احتجاجیوں کے مطالبات تو… Read More کراچی: پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال کا ساتواں روز، ایک اور بچہ جاں بحق

SC declares RPPs contracts void ab initio, orders action against Raja


The Supreme Court (SC) has termed the agreements of Rental Power Projects (RPPs) unlawful and held Ministry of Finance, Wapda, Pepco as well as Gencos responsible for inflicting huge losses to the national exchequer, Geo News reported. The SC also ordered legal action against former water and power minister Raja Pervez Ashraf during whose tenure… Read More SC declares RPPs contracts void ab initio, orders action against Raja