کیمرون منٹر کاموسم گرما میں عہدہ چھوڑنے کااعلان

امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے موسم گرما میں عہدہ چھوڑنے کااعلان کردیا۔

امریکی حکومت کے ذرائع کے مطابق کیمرون منٹر پاکستان کےلیے موزوں نہیں۔ اور اوباما انتظامیہ کے امریکی سفیر سے تعلقات بہتر نہیں ہیں۔ اس لئے وہ تین سالہ مدت ملازمت مکمل ہونے سے پہلے ہی عہدہ چھوڑ دیں گے۔

امریکی اخبار کے مطابق کیمرون منٹر نے اپنے اسٹاف کوبتایا کہ وہ جلد ہی اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ کیمرون منٹر اکتوبر دو ہزار دس میں پاکستان میں سفیر تعینات ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق امریکا سینئر سفارتکار رچرڈ اولسن کو پاکستان میں امریکی سفیر تعینات کرنا چاہتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s