الطاف حسین کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

تصویر

الطاف حسین کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردی گئی۔

درخواست گزار کے وکیل فیاض مہر کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف بیان دیکر پاکستان کوتوڑنے کی سازش کی ہے۔ ایسا شحض کوئی سیاسی جماعت بنانے کا اہل نہیں لہذا ایم کیوایم پر پابندی لگاکر انٹر پول کے ذریعے الطاف حسین کی گرفتاری عمل میں لانے کاحکم دیا جائے تاکہ پاکستان میں ٹرائل کرکے الطاف حسین کو کیفر کردارتک پہنچایاجاسکے۔

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s