شاہ رخ کا باڈی گارڈ رنبیر کپور کی حفاظت پر مامور

تصویربالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ کو اب رنبیر کپور کی حفاظت پر مامور کردیا گیا۔  

شاہ رخ خان کے پروموشنل دوروں کے دوران ان کے محافظ  یوسف کو نیا اسائنمنٹ سونپا گیا ہے جس کے تہت اب وہ رنبیر کپور کی حفاظت کررہا ہے۔ فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی بھارتی شہر کانپور اور اِندور میں تشہری مہم کے دوران یہی گارڈ رنبیر کپور کی سیکیورٹی پر مامور رہا۔ تشہیری مہم کے دوران آٹھ سو افراد کانپور اور ایک ہزار سے زائد اِندور میں موجود تھے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s