پاکستان کرکٹ ٹیم کی تمام تر توجہ آئرلینڈ کیخلاف میچز پر مرکوز

تصویراسکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم نے تمام تر توجہ آئرلینڈ کے خلاف میچز پر مرکوز کردی ہیں۔پاکستان ٹیم اس وقت ڈبلن میں موجود ہے جہاں گرین شرٹس اور میزبان ٹیم کے درمیان دو ون ڈے میچز ہونگے۔ان میچز کے بعد قومی ٹیم انگلینڈروانہ ہوجائے گی جہاں چھ جون سے چمپئنزٹرافی کامیلہ سجے گا۔ڈبلن کا موسم سرد ہے اور میچز کے دوران بارش کا بھی امکان ہے، لیکن قومی ٹیم کے نائب محمد حفیظ پرامید ہیں کہ ان میچز سے کھلاڑیوں کو کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کا موقع ملے گا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا میچ 23 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s