سعودی عدالت نے بیوی کو تھپڑمارنے پرشوہر کو 10 دن قید اور 30 کوڑے کوسزا سنادی

تصویر

سعودی عرب کی عدالت نے بیوی کو تھپڑ مارنے پر شوہر کو 10 دن قید اور 30 کوڑوں کی  سزا سنادی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے صوبے القطیف میں ایک خاتون نے عدالت میں اپنے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا جس پر عدالت نے اس کے شوہر کو 10 دن قید  اور30 کوڑے مارنے کی سزا سنائی ، عدالت نے حکم دیا  کہ ملزم ایسے دینی اجتماعات اور کورس میں بھی شریک رہے گا جہاں بیویوں کے ساتھ برتاؤ کی تربیت دی جائے گی، عدالت نے کوڑوں کی سزا کے دوران  بیوی کی  موجودگی کو بھی لازم قرار دیا  تاکہ  وہ اپنے شوہر کو اسی اذیت سے گزرتے ہوئے دیکھ سکے جس سے وہ گزری تھی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s