عمران خان سے ہاتھ ملانے پر پابندی

تصویر

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی میں  درد اٹھنے پر ان سے ہاتھ ملانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان سے ہاتھ ملانے پر پابندی ان کے معالجین نے عائد کی ہے، دو روز قبل تحریک انصاف کے ایک ایم پی اے نے عمران خان سے گرم جوشی سے ہاتھ ملاتے ہوئے ان کے بازو کو جھٹکا دے دیا تھا جس کے باعث عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی میں درد شروع ہوگیا تھا۔

شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز نے زمان پارک میں عمران خان کی فزیو تھراپی شروع کر دی ہے۔

ڈاکٹروں نے عمران خان کے بیڈ ریسٹ کے دورانیے میں مزید اضافہ کر دیا ہے،جس کے بعد اب قومی اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان کی شرکت بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s