تصویر

متحدہ قومی موومنٹ نے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جمعرات کو سندھ بھر میں یوم سوگ کا اعلان کردیا ہے، ایم کیو ایم نے ٹرانسپورٹرز اور تاجر برادری کل گاڑیاں اور کاروبار بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔