کراچی: ملیر میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

تصویر

ملیر کھوکھرا پار جام گوٹھ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایس ایچ او کھوکھرا پار کے مطابق چاروں نوجوانوں کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا جنہیں ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماری گئی ہیں، چاروں افراد کورنگی گودام چورنگی میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم تھے، جاں بحق افراد میں فرحان، مہتاب ، توصیف اور محمد فرحان شامل ہیں، ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s