بالی ووڈ بیوٹی اداکارہ انجلینا جولی آج اڑتیسیویں سالگرہ منارہی ہیں

تصویرہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی آج اپنی اڑتیسیویں سالگرہ منارہی ہیں۔ انہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنے ایکشن سے دھوم مچارکھی ہے۔ جب کہ فلاحی کاموں میں بھی وہ پیش پیش رہتی ہیں۔
 
انجیلنا جولی دیکھنے میں تو نازک اندام حسینہ لگتی ہیں لیکن ان کی ایکشن اور ایڈونچر فلموں کے مداح بے حساب ہیں۔ انجلینا جولی نے اب تک چونتیس فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، جب کہ تین اینیمیٹڈ فلموں میں آواز کا جادو بھی جگایا۔ فلم ٹوم رائیڈر نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا، جب کہ مسٹر اینڈ مسز اسمتھ، سالٹ اور وانٹڈ میں بھی ان کے کرداروں کو شاندار پزیرائی ملی۔

انجلینا جولی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی سفیر ہیں۔ جب کہ ان کی ازدواجی زندگی میں معروف اداکار بریڈ پٹ ان کے شریک سفر ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s