شلپا شیٹھی کا شوہر سٹے باز نکلا، پاسپورٹ ضبط

تصویر

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر اور راجستھان رائلز کے مالک راج کندرا نے سٹے بازی کا اعتراف کرلیا ہے۔

پولیس نے راج کندرا کا پاسپورٹ ضبط کرلیا ہے جب کہ ان کے ملک چھوڑ کر جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

دہلی پولیس نے راج کندرا کا گھیرا تنگ کرتے ہوئے تفتیش شروع کی تو انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ سٹے بازی میں ملوث ہیں تاہم اس میں انہیں نقصان ہوا۔

راج کندرا نے بیان دیا کہ انہوں نے سٹہ ضرور کھیلا ہے لیکن کوئی میچ فکس نہیں کیا۔

یاد رہے کہ بھارتی پولیس نے 16 مئی کو راجستھان رائلز کے 3 کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

بھارتی ٹیسٹ کرکٹر شری شانت پولیس کی حراست میں ہیں جب کہ انکیت چون 6 تک عبوری ضمانت پر رہا ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s