مائیکل جیکسن کی بیٹی کی خودکشی کی کوشش

تصویر

آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکس کو خودکشی کی کوشش کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق 15 سالہ پیرس جیکسن نے کنسرٹ  میں  اجازت نہ ملنے پر خودکشی کی کوشش کی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آنجہانی پاپ گلوکار کی بیٹی نے اپنی کلائی کی نس تیز دھار آلے سے کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی جس کے بعد پیرس کو فوری طور پراسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز  نے پیرس جیکسن کی حالت خطرے سے باہر قرار دی ہے۔

خیال رہے کہ خودکشی کی کوشش کرنے والی 15 سالہ پیرس جیکسن آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے بچوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s