مہذب معاشرے کا گھنؤنا روپ،امریکا میں خاتون پربدترین تشدد

تصویرمہذب معاشروں میں بھی پولیس کا کردار بہت زیادہ اچھا نہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں خاتون پر بد ترین تشدد کرنے والے دو پولیس افسران کو ملازمتوں سے برطرف کردیا گیا۔

ٹیکساس کی کاؤنٹی جیسپر میں پچیس سالہ خاتون کو گاڑی کا چالان نہ بھرنے پر لایا گیا۔ اس دوران خاتون کو بتایا گیا کہ اس کا وارنٹ گرفتاری جاری ہوا تاہم پولیس اہل کار وارنٹ کی کاپی فراہم نہ کرسکے اور خاتون نے واپس جانے کی کوشش کی تو دونوں اہل کاروں نے اسے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعہ سامنے آنے پر جیسپر سٹی کونسل نے دونوں پولیس اہل کاروں کو برطرف کرنے کا حکم جاری کیا ساتھ ہی یہ قرار داد بھی منظور کی کہ دونوں کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا مقدمہ درج کیا جائے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s