روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ان کی اہلیہ کی طلاق

تصویر برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک بیلے دیکھ کر نکلے تھے کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹر نے ان سے سوال پوچھا جس کے جواب میں انہوں نے اس فیصلے کے بارے میں بتایا کہ انہوں نے طلاق کا فیصلہ کیا ہے۔ واضع رہے کہ پوٹن اور ان کی اہلیہ گزشتہ 30 سال سے رشتہ ازدواج میں منسلک تھے۔ پوٹن کی اہلیہ کو بہت کم لوگوں نے حالیہ مہینوں میں عوام کے درمیان دیکھا جس کی وجہ سے روسی میڈیا میں مختلف قسم کی چہ مگویاں ہو رہی تھیں۔ روسی صدر نے روس کے سرکاری ٹی وی پر کہا کہ یہ ایک مشترکہ فیصلہ تھا۔ ہم بہت کم ایک دوسرے کو ملتے ہیں اور ہم دونوں کی اپنی اپنی علیحدہ زندگی ہے۔ پوٹن کی اہلیہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں شہرت بہت زیادہ پسند نہیں ہے اور انہوں نے ٹی وی پر بتایا کہ ان کے لیے ہوائی جہاز کا سفر مشکل ہوتا ہے۔ پوٹن کی اہلیہ نے بھی بتایا کہ اس طلاق کا فیصلہ مہذبانہ طریقے سے طے کیا گیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s