نئی فلموں میں اچھا کام کرنا چاہتی ہوں، لارادتہ

تصویر

بالی وڈ اداکارہ وماڈل لارادتہ نے کہا کہ نئی فلموں میں اچھا کام کرنا چاہتی ہوں۔

اپنی ساکھ بھی برقرار رکھنے کے لیے فنکار کو زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے ۔بالی وڈ میں کچھ عرصہ کے لیے بریک آئی مگر یہ سلسلہ اب جاری رکھنا چاہوں گی۔ انھوں نے کہا کہ آنیوالی فلموں میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہوں گی ۔اچھی کہانی ہو تو اس کو اچھے ہدایتکار خوبصورتی سے فلماتے ہیں۔ اچھی کہانیاں ہی اچھی فلموں کی تیاری کا سبب بنتی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اداکاری سے کنارہ کشی کا کوئی ارادہ نہیں ،محض چھٹیاں گزار رہی ہوں، بیٹی سے بہت پیار کرتی ہوں اس راج دلاری کی ہی ہر بات مانوں گی۔ انھوں نے کہا کہ گھر میں بیٹی سائرہ کی ہی مرضی چلے گی ۔اس کی مرضی سے کھانا پکے گا اور اسی کی پسند کو اولیت دی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ فلمی سفر بھی جاری رکھنا چاہتی ہوں۔

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s