تصویر

رات کو نامعلوم افرادزینب مارکیٹ کے قریب واقعے نجی بنک کا تالا توڑ کرنقدی لوٹنے کی کوشش کی ،تاہم الارم کے بجنے پر فرار ہوگئے۔ایس پی سلمان حسن کے مطابق بینک سے کوئی رقم لوٹ کر فرار نہیں ہوئے،چوری کی واردات صبح 3.45 منٹ پر ہوئی اور خفیہ کیمروں کی مدد سے ملزمان کے چہرے شناخت کئے جاسکتے ہیں،بظاہر ملزمان شکل سے کچڑا چننے والے لگتے ہیں،اس سلسلے میں مزید تحقیقات کررہے ہیں۔