آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم سے ملاقات

تصویر

دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں قومی سلامتی اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم ہاﺅس میں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیرعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قومی سلامتی اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دیگر امور بھی زیر بحث آئے۔
 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s