تھرپارکر:رانی کھیت بیماری سے مزید 23 مورہلاک

تصویر

تھرپارکر میں موروں میں پھیلنے والی بیماری رانی کھیت کے مزید 23 موروں کی جان لے لی۔6 روز کے دوران ہلاک ہونے والے موروں کی تعداد 41 ہوگئی۔تھرپارکر کے صحرا میں پایا جانے والا قدرت کا شاہکار ایک بار پھر رانی کھیت بیماری کی لپیٹ میں ہے۔دوروز کے دوران بیماری میں مبتلا مزید 23 مور ہلاک ہوچکے ہیں۔6 روز کے دوران مرنے والے موروں کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔مجموعی طور پر سب سے زیادہ ہلاکتیں تحصیل ڈیپلو میں ہوئی ہیں جہاں اب تک 31 مور ہلاک ہوئے ہیں۔جبکہ ننگر پارکر میں 8 اور مٹھی میں بھی 2 مور وں کو بیماری نے اپنا شکار بنایا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s