تصویربالی وڈ میں اداکار عام طور پر اپنی فلمیں تسلسل سے ہٹ ہونے کے بعدمعاوضہ بڑھا دیتے ہیں اور یہی کچھ کیا ہے کہ دبنگ گرل سوناکشی نے کیونکہ انہوں نے بھی اپنا معاوضہ بڑھانے کا اعلان کردیا ہے اور اب وہ آٹھ کروڑ روپے لیا کرینگی ۔سوناکشی کا کہنا ہے کہ فلموں باکس آفس پر ہٹ ہونے کے بعد معاوضے میں بھی اضافہ کیا جانا چاہیئے تاہم انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ ان کی فلموں کی کامیابی میں قسمت کا زیادہ دخل ہے ۔