شہزادی لیڈی ڈیانا کی زندگی پربننے والی برطانوی فلم کا ٹریلرجاری

تصویر

شہزادی لیڈی ڈیانا کی زندگی پربننے والی فلم کا ٹریلرجاری کردیا گیا۔

آسٹریلوی اداکارہ “نومی واٹس” فلم میں ڈیانا کا کردار ادا کررہی ہے، فلم میں شہزادی ڈیانا کی زندگی کے آخری دوبرسوں کوفلمایا گیا ہے جس میں شہزادہ چارلس سے طلاق اوراس کے بعد ڈاکٹرحسنات خان سے تعلقات کا ذکر ہے، فلم میں شہزادی ڈیانا کے فلاحی کاموں کوبھی بھرپوراندازمیں عکس بند کیا گیا ہے، فلم 20 ستمبرکوبرطانیہ کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

 

 

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s