گرمی کی خبرلینے بارش کراچی پہنچ گئی

تصویر

 کراچی میں  شدید گرمی اور حبس کے بعد تیز بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرمی کے ستائے شہری بارش سے لطف اندوزہوتے رہے۔

کراچی کے علاقےگلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، گلشن حدید نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد،ملیر، کلفٹن، ڈیفنس، نرسری سمیت کئی علاقوں میں جمعرات کی سہ پہر 3 بجے کے قریب تیزبارش ہوئی۔

 کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی۔ شہری خوشی کے مارے سڑکوں پر نکل آئے جبکہ بچے بھی بارش کا مزا لینےچھتوں پر چڑھ گئے۔

بارش کے باعث شہر میں جاری شدید گرمی کااثر ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے پر شہریوں نے سکون کا سانس لیا۔ ایک روز قبل بھی کراچی کے متعدد علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی تھی۔

محکمہ موسمیات نے مزید بارش کا امکان ظاہر کیاہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s