باکمال لوگ۔۔۔لاجواب سروس؛ پی آئی اے کی ایئرہوسٹس ہیروئن اسمگل کرتے پکڑی گئی

تصویر

باکمال لوگ۔۔۔لاجواب سروس کی حامی قومی ایئرلائن کی فضائی میزبان سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کے دوران پکڑی گئی۔

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جہاز میں داخلے سے قبل ائیر ہوسٹس مایا فخر کوچیکنگ کاؤنٹرپر روکا گیا تو اسکریننگ کے دوران اس کے جسم کے مختلف حصوں پرچپکی ہوئی ہیروئن دکھائی دی جس کے بعد ایئرہوسٹس کو روک کر کسٹم حکام تحقیقات کے لئے اپنے ساتھ لے گئے۔

ایئرہوسٹس مایا فخر پی آئی اے کی پرواز پی کے 731 کے ذریعے جدہ روانہ ہو رہی تھی، ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کے مطابق ابھی واقعے کا جائز ہ لے رہے ہیں اور اس موقع پر کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s