بیروزگار باپ نے2بچوں کو قتل کرکے اپنے گلے پربھی چھری پھیرلی

تصویر

کھاریاں میں بے روز گاری سے تنگ آکر باپ نے چھری کے وار کر دو بچوں کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا، بعد میں باپ نے اپنے گلے پر بھی چھری پھیرلی۔پولیس کے مطابق محلہ بابا لطیف شاہ غازی میں بے روز گاری سے تنگ آکر باپ نے تین بچوں اور اپنے گلے پر چھری پھیر دی۔ جس سے تین سالہ محمد ناحیل اور چار سالہ محمد قاسم موقع پر ہی جاں بحق جبکہ سات ماہ کا محمد ضیا زخمی ہوگیا۔ بعد میں باپ ندیم صادق نے خود بھی اپنے گلے پر چھری پھیر لی۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 
 
 
 
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s