انوشکا شرما نئی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی

تصویرشاہ رخ خان کے ساتھ اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کرنے والی انوشکا شرما نئی آنے والی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دبنگ خان اور انوشکا شرما معروف ہدایتکار سورج برجاتیا کی نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے، تاہم فلم کی مکمل کاسٹ کے نام اب تک منظرعام پر نہیں آئے۔ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ سلمان خان کے ساتھ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنا ان کا خواب تھا جو بالآخر پورا ہونے جارہا ہے۔ سلمان خان نے بھی اس خبرکی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انوشکا ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور امید ہے کہ شائقین کو انوشکا شرما کے ساتھ ان کی جوڑی پسند آئے گی۔ واضح رہے کہ کِک نامی یہ فلم اکتوبر تک ریلیز کئے جانے کی توقع ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s