عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

تصویر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا،ا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حلف برداری کے بعد قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ریونیو کلیکشن ہے‘ پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ ناانصافی ہے‘ جو قومیں عدل و انصاف نہیں کرتیں تباہ ہوجاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جب تک ناانصافی ہوتی رہے گی ہم اسے اسلامی فلاحی ریاست نہیں بناسکتے، ہمیں مل کر سوچنا چاہئے کہ ہم پاکستان کے قدرتی وسائل کو کیسے بروئے کار لائیں ۔ خوشحال کی عدل کی بنیاد ہے ہمیں ملک کے تمام مسائل کے حل کیلئے عدل و انصاف پر مبنی معاشرہ بنانا ہے۔ عمران خان نے میاں نواز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اپنے اپنے عہدے سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔ 
 
 
 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s