محبت پر پاپندی نہیں، ایک سے زائد بار بھی ہو سکتی ہے: سونم

تصویرفلموں میں رومانوی کرداروں میں نظر آنے والی سونم کا کہنا ہے محبت کسی پابندی، بندش اور حد کی محتاج نہیں۔ زندگی میں ایک بار سے زائد بار محبت کی جا سکتی ہے۔ سلور اسکرین پر محبت میں ناکامی کے کردار ادا کرنے والی سونم نے اس بات کا اعتراف بھی کیا کہ وہ اصل زندگی میں بھی محبت کے معاملے میں ناکام رہی ہیں۔ سونم کی پہلی فلم سانوریا، آئی ہیٹ لو اسٹوریز اور عائشہ رومانوی فلمیں تھیں اور انکی آنے والی فلم رانجھنا کا موضوع بھی محبت ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s