کراچی:42 افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

تصویرکراچی کے علاقے آرٹلری میدان سے بیالیس افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔

کراچی اٹلری میدان میں پولیس نے چھاپہ مار کر بیالیس افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر رضوان عرف زبیر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے سات پولیس اہلکاروں کو بھی قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔گرفتار ملزم سے حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے حوالے سے بھی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s