پریانکا چوپڑا کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہتی ہوں: لالی وُڈ کوئن میرا

تصویر

لالی وُڈ کوئن میرا کا کہنا ہے کہ وہ بالی وُڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہتی ہیں ۔ دونوں ایک ساتھ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوئی تو مداح فیصلہ کردیں گے کہ کون بہتر ہے۔۔۔۔

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ بالی وڈ کی مزید بہتر فلموں میں کامیابی حاصل کر سکتی ہیں۔۔۔ ان میں یہ صلاحیت موجود ہے۔۔ اسی لئے وہ بالی وڈ کی صف اول اداکاراوں کے ساتھ ادا کاری کرنا چاہتی ہیں۔ انہی میں سے ایک پریانکا چوپڑا بھی ہیں ۔ دونوں ایک ساتھ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں تو مداح بہتر فیصلہ کرنے والے ہیں ۔ لالی وُڈ کوئن نے کہا کہ مسابقت سے فنکار کی صلاحیت کو منوانے  کا موقع ملتا ہے۔۔۔ میرا بالی وُڈ میں اپنی نئی فلم

کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔  جو اٹھائیس جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s