دیپالپور: ڈاکوؤں کی 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

تصویر

دیپالپور میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے پندرہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور تشدد کر کے مالک مکان اور اس کے کمسن بیٹے کو زخمی کر دیا۔ واقعے کے خلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ۔

 یہ افسوس ناک واقعہ دیپالپور کے نواحی علاقے بولیوال میں پیش آیا جہاں یاسین بلوچ کے گھر ڈاکو داخل ہوئے ، انہوں نے یاسین بلوچ اور اس کے کم سن بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور لاکھوں روپے کا سامان لوٹ لیا۔ ڈاکوؤں نے گھر میں موجود پندرہ سالہ لڑکی کو بھی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واقعے کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاج کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s