وزارت داخلہ نے سزائے موت کے قیدیوں کی تفصیلات طلب کرلیں

تصویر

 وفاقی وزارت داخلہ نے وزیرداخلہ چوہدری نثارکی ہدایات پر چاروںصوبائی حکومتوں، آزادکشمیر اور گلگت وبلتستان کے محکمہ داخلہ سے جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے ملک بھرکی جیلوں میں سزائے موت پانے والے صدرمملکت سے رحم کی اپیل کرنے والے تمام قیدیوں کے بارے میں مکمل رپورٹ طلب کی ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ چاروں صوبائی حکومتوںکے علاوہ آزادکشمیر اور گلگت وبلتستان کے محکمہ داخلہ سے کہا گیاہے کہ وہ فوری طورپر اپنے اپنے صوبوں اور علاقے کی جیلوںمیں سزائے موت کے منتظر قیدیوںکی مکمل تفصیلات  سے آگاہ کریں۔ وزارت داخلہ نے کہاہے کہ صدرمملکت سے پھانسی کی سزا پانے والے کتنے قیدیوں نے رحم کی اپیل کی ہوئی ہے، اس کے بارے میں بھی مکمل تفصیلات سے آگاہ کیاجائے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s