سرگودھا میں بھائی نے غیر ت کے نام پر اپنی دو بہنوں کو قتل کردیا

تصویر

سرگودھا میں بھائی نے غیر ت کے نام پر اپنی دو بہنوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل بھیر ہ میں پیش آیا۔ملزم بشیر نے دونوں بہنوں کوفائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔دونوں خواتین نے گھریلو ناچاقی پرشادی کے ایک سال بعد طلاق لے لی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ 
 
 
 
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s