خواتین کے ہیر اسٹائل پر دلچسپ تحقیق

تصویر

زلفوں کو سجانا سنوارنا تو ہر خاتون کا حق اور شوق ہوتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ زندگی بھر میں صنف نازک کم از کم 150 مختلف ہیر اسٹائلز بناتی ہیں۔

جی ہاں یہ دلچسپ انکشاف ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

تحقیق کے مطابق 15 سے 65 سال میں عام خواتین لگ بھگ ہر سال 2 بار اپنے مختلف انداز میں کٹواتی ہیں اور ایک بار انہیں مختلف رنگوں میں رنگنے کی بھی کوشش کرتی ہیں۔

بالوں کے نت نئے انداز اپنانے کی وجہ اپنے حالیہ اسٹائل سے بیزاری یا کسی شخصیت سے متاثر ہونا ہوتا ہے۔

اسی طرح زندگی میں کوئی بڑی تبدیلی جیسے شادی، بچے کی پیدائش وغیرہ بھی خواتین کو اپنی شخصیت نئی بنانے پر اکساتے ہیں۔

 

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s