سونا کشی ریمبو راج کمار کے آئٹم سانگ میں دھوم مچانے کو تیار

تصویر

بالی وڈ میں دبنگ گرل سے مشہور سوناکشی سنہا کا فلمی کیرئر ان دنوں خاصے عروج پر ہے وہ کئی فلموں میں کام کر رہی ہیں لیکن لگتا ہے انہیں آئٹم سانگ کی مقبولیت اور کشش کا اندازہ ہو گیا ہے یہی وجہ ہے وہ ایک بار پھر فلموں بینوں کو آئٹم سانگ میں دکھائی دیں گی۔ سوناکشی سنہا اس سے پہلے بالی وڈ فلم ہمت والا میں آئٹم سانگ کر چکی ہیں جسے شائقین نے بےحد پسند کیا۔ شائقین بالی حسینہ کا اگلا آئٹم سانگ فلم ” ریمبو راج کمار” میں دیکھ سکیں گے جس میں وہ چاکلیٹی اداکار شاہد کپور کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔
 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s