ودیا بالن، عمران ہاشمی کیساتھ فلموں میں کام کرنیکی خواہشمند

تصویر

اپنی نئی فلم گھن چکر کے سیٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ودیا بالن کا کہنا تھا کہ عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنا بہت اچھا تجربہ ہے۔ ڈرٹی پکچر میں انہیں پہلی بار عمران کےمقابل اداکاری کا موقع ملا۔ انہیں یقین ہی نہ تھا کہ وہ جلد کسی اور فلم میں بھی عمران کے ساتھ آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ گھن چکر مختلف انداز کی فلم ہے اور اس میں ان دونوں کے کردار بھی بہت مختلف ہیں۔ گھن چکر کی مرکزی کاسٹ میں عمران ہاشمی اور ودیا بالن شامل ہیں۔ یہ فلم اٹھائیس جون کو ریلیز ہو رہی ہے۔
 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s