پولیس چوکی میں نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی:مقدمہ درج کرنے کاحکم

تصویر

لاہور ہائی کورٹ نے منڈی بہاوالدین کی پولیس چوکی میں نوجوان لڑکی سے پولیس کی مبینہ اجتماعی زیادتی کے الزام پرچوکی انچارج اوراسکے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیدیا۔ عدالت نے قراردیاکہ پولیس والے اپنے پیٹی بھائیوں کوبچانے کیلئے کسی بھی حد کوپارکرجاتے ہیں مگرعدالتیں آنکھیں بندنہیں کرسکتیں۔مریم بی بی کے وکیل عارف گوندل نے بتایاکہ چوکی بھیرووال، منڈی بہاوٴالدین کے سب انسپکٹر اعجازاحمد نے انکی موکلہ کو کو چوکی میں بند کرکے اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا۔سیشن عدالت نے بھی ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیامگرپولیس اس پر عمل نہیں کررہی۔عدالت نے متعلقہ ایس ڈی پی اوکوطلب کرکے حکم دیاکہ ملزموں کیخلاف فوری مقدمہ درج کیا جائے۔

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s